7 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
5 ستمبر 6 ستمبر 7 ستمبر 8 ستمبر 9 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1996ء - امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی ۔ [1]
  • 1994ء - اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز [1]
  • 1975ء - پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن[1]
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی[1]
  • 1965ء - انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا[1]
  • 1958ء - سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا[1]
  • 1954ء - سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردئیے[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 2004ء - اردو افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، نثر نگار اشفاق احمد جگر کی رسولی کی وجہ سے انتقال کرگئے[1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history