7 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 5 فروری | 6 فروری | 7 فروری | 8 فروری | 9 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 2005ء برطانوی خاتونایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے 27 ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ 71 دن اور 14 گھنٹے 18 منٹ 33 سیکنڈ میں طے کیا,اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا [1]
- 2004ء
سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی [1] - 2000ء
پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام [1] - 1995ء
پاکستان1993 میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ رمزی یوسف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا [1] - 1976ء
روسسوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا [1] - 1962ء
امریکہ نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں [1] - 1831ء
بیلجیم میں آئین کا نفاذ [1] - 1238ء منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی [1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2848/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||