8 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 6 اگست | 7 اگست | 8 اگست | 9 اگست | 10 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1967ء - انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم بنائی۔
- 1974ء - امریکی صدر رچرڈ نکسن نے استعفی دے دیا جو اگلے دن سے قابل عمل ہو گا۔
- 2008ء - بیجنگ اولمپکس عوامی جمہوریہ چین کا افتتاح
ولادت [ترمیم]
- 1902ء - پال ڈیراک برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1984ء)
- 1926ء - رچرڈ اینڈرسن امریکی اداکار
- 1931ء - راجر پینروز برطانوی طبیعیات دان
- 1951ء - فل کارلسن آسٹریلوی کرکٹر
- 1973ء - شین لی آسٹریلوی کرکٹر
- 1977ء - محمد وسیم پاکستانی کرکٹر
وفات [ترمیم]
- 1998ء - محمود صارمی ایرانی صحافی (پیدائیش: 1968ء)
- 2005ء - احمد دیدات جنوبی افریقن اسلامی مبلغ (پیدائیش: 1918ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||