9 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(9اپریل سے رجوع مکرر)
| 7 اپریل | 8 اپریل | 9 اپریل | 10 اپریل | 11 اپریل |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1241ء - جنگ لائگنٹز میں منگولوں نے
پولش اور
جرمن افواج کو ہرا دیا۔ - 1940ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے
ڈنمارک اور
ناروے پر حملہ کر دیا۔ - 1967ء - بوئنگ 737 کی پہلی پرواز
- 1991ء -
جارجیا نے
روس سے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا۔
2003ء - عراق میں باتھ حکومت کا اختتام ہو گیا۔
2009ء -بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں تین بلوچ رہنماؤں بلوچ نیشنل موومنٹ کے صدر غلام محمد بلوچ کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا گیا۔- 1991ء جارجیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1965ء پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا آغازہوا[1]
- 1973ء ہالینڈنے ویتنام کو تسلیم کیا[1]
- 1972ء روس اور عراق نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے[1]
- 1945ء امریکی ایٹمی انرجی کمیشن کا قیام[1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم:جرمنی نے ڈنمارک اور ناروے پر حملہ کیا[1]
- 1918ء لٹویا نے آزادی کا اعلان کیا[1]
- 1667ء پہلی عوامی آرٹ کی نمائش فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوئی[1]
ولادت[ترمیم]
1835ء - لیوپولڈ دوئم، بیلجیم کے بادشاہ
وفات[ترمیم]
- 491ء - زینو، قسطنطین بادشاہ
- 1024ء - پوپ بینیڈکٹ ہشتم
1626ء - فرانسز بیکن، برطانوی فلسفی
1959ء - فرینک لائڈ رائٹ، فن تعمیر سے متعلق
- 2009ء شکتی سامنت، بھارتی فلمساز
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- بہائی مذہب کا تہوار جلال
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3213
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||