9K38 ایگلا میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
9K38 ایگلا میزائل
9K338 Igla-S (NATO-Code - SA-24 Grinch).jpg
عمومی معلومات
پورا نام 9К38 Игла
حد 5.2 کلومیٹر
اسلحہ
قسم {{{قسم}}}
قیمت 80،000 $
لمبائی 1.574 میٹر
چلانے کی جگہ کندھے سے
رہنمائی کا نظام two color infrared
وزن 10.8 کلوگرام
رفتار Mach 2.3


9K38ایگلا (روس میں:9К38 Игла نیٹو: SA-18 Grouse,SA-16 Gimlet, SA-24 Grinch ) روس کا بنایا ہوا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔ اسے روس کمپنی KBM نے بنایا ہے۔

تفصیل[ترمیم]

ایگلا میزائل کی ترقی کا آغاز 1980 میں ہوا۔ میزائل 11 مارچ 1981 پر سوویت فوج میں سروس میں قبول کر لیا گیا تھا۔ میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا میں پھینک دیتا ہے پھر میزائل کا اپنا انجن چلتا ہے اور اسے نشانے کی طرف لے جاتا ہے۔ ایگلا میزائل انفرارڈ کے ذریعے سے حرارت کو تلاش کرتا ہے۔ جہاز کے پیچھے سے نکلتی ہوئی حرارت کو جیسے ہی وہ ڈھونڈتا ہے وہ جہاز سے ٹکراتا ہے اور اسے تباہ کر دیتا ہے۔ اس کی رفتار ماک 2.3 ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]

ایگلا میزائل 30 ممالک میں استعمال ہوتا ہے اور دہشت گردوں کے زیر استعمال بھی ہے۔ میزائل کی قیمت 80،000 $ ہے۔