9 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 7 اگست | 8 اگست | 9 اگست | 10 اگست | 11 اگست |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1945ء - جاپان کے شہر نگاساکی پر دوسرا ایٹم بم امریکہ کی طرف سے گرایا گیا۔
- 1965ء - ملائشیا نے سنگاپور کو نہ چاہتے ہوئے بھی آزادی دے دی، سنگاپور اب تک واحد ملک ہے جیسے نہ چاہتے ہوئے آزادی ملی ہے۔
ولادت[ترمیم]
- 1911ء - ولیم الفریڈ فلاور، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1996ء)
- 1975ء - مہیش بابو، بھارتی اداکار
وفات[ترمیم]
- 833ء - المامون بغداد کا عباسی خلیفہ (پیدائیش: 786ء)
- 1992ء - فریدون فرخزاد، ایرانی شاعر، مصنف، گلوکار (پیدائیش: 1938ء)
- 2008ء - برنی میک، امریکی مزاح کار (پیدائیش: 1957ء)
- 2008ء - محمود درویش، فلسطینی مصنف، شاعر (پیدائیش: 1941ء)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
سنگاپور کا یوم آزادی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||