9 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
7 جنوری 8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری

فہرست

واقعات[ترمیم]

  • 2007ءایپل کمپیوٹر کمپنی نے آئی فون متعارف کرایا [1]
  • 2006ءبوسنیا کا پرچم بوسنیا میں اقوام متحدہ کے سابق کمانڈرجنرل سر مائیکل روس نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کوانٹرویو میں صدر ٹونی بلیئر پر عراق جنگ کے خلاف مواخذہ کرانے کاکہا [1]
  • 2005ءفلسطین کا پرچم فلسطینمحمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے [1]
  • 2004ء امریکا کا پرچم امریکا نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا [1]
  • 2003ء کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی [1]
  • 1977ء پاکستان کا پرچم پاکستانصدر پاکستان فضل الہی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں [1]
  • 1960ء پاکستان کا پرچم پاکستان میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا [1]
  • 1882ء آسکروائلڈ نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا [1]
  • 1760ء براری گھاٹ کے میدان میں افغانوں کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 1996ء - سلطان راہی، پاکستانی فلمی اداکار
  • 1996ءپاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سلطان راہی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر نا معلوم ڈاکوؤں نے گولی مار کر قتل کردیا [1]
  • 1991ء سپاہ صحابہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا قاسمی کو جھنگ میں قتل کر دیاگیا [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/