9 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 7 فروری | 8 فروری | 9 فروری | 10 فروری | 11 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
2008ء - چار سدہ کے علاقے نکئی میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں خودکش دھماکہ۔ 27 افراد جاں بحق متعدد زخمی۔- 1965ء ویتنام جنگ:امریکا کا پہلا فوجی دستہ جنوبی ویتنام بھیجا گیا [1]
- 1962ء جمیکا نے آزادی کے حصول کے لئے معاہدے پر دستخط کئے [1]
- 1904ء جاپان کا روس سے اعلان جنگ [1]
- 1870ء امریکا کے محکمہ موسمیات کا قیام [1]
- 1849ء رومانیہ میں جمہوریت کا نفاذ [1]
- 1788ء آسٹریا کا روس سے اعلان جنگ [1]
ولادت[ترمیم]
1988ء - كامران علي، بمقام مُلتان پاکستان
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2864/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||