یعقوب ابن اسحاق الکندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Alkindus سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انکا مکمل نام ابو یوسف یعقوب ابن اسحا‍ق الکندی (801ء تا 873ء) کہ جسکی لاطینی شکل Alkindus مغرب میں رائج ہے۔ الکندی کا شمار اسلامی دنیا کے اوّلین حکماٴ اور فلسفیوں میں ہوتا ہے۔ فلسفہ کے علاوہ انہوں نے حساب، طب، فلکیات اور موسیقی میں بھی مہارت حاصل کی۔ الکندی کے نمایاں کارناموں میں سے ایک کارنامہ، اسلامی دنیا کوحکیم ارسطو کے خیالات سے روشناس کرنا تھا۔.[1] قرون وسطی کے زمانے میں انکو چند بڑی اور نمایاں شخصیات میں شمار کیا جاتا تھا جسکا اظہار Cardano نے بھی کیا ہے۔

حوالے [ترمیم]


خطا در حوالہ: <ref> ٹیگس موجود ہیں، لیکن <references/> ٹیگ موجود نہیں