Apollo Group
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اپولو گروپ (انگریزی نام: Apollo Group)ایک امریکی شرکت ہے جو University of Pheonix کو سمبھالتی ہے۔ یہ امریکہ کی سب سے بڑی مدرسوں سے منسلک شرکت ہے۔ نیو یارک کی سہامی منڈی پہ بھی درج ہے، اور اس کا ٹکر APOL ہے۔