Application

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اطلاق کَرنا ۔ مُنطَبَق کَرنا ۔ لَگانا ۔ رَکھنا ۔ درخواست دینا ۔ عرضی گزارنا ۔ محنت کرنا ۔ کامل توجہ کرنا ۔ مستعدی سے کام کرنا ۔ لاگو کرنا ۔ عمل میں لانا ۔ استعمال میں لانا ۔ کام میں لانا (فعل) : Apply

اطلاقی ۔ عمَلی ۔ کِسی چيز پَر لَگايا ہُوا ۔ چَسپاں يا پيوَست کِيا ہُوا ۔ استفادی (صفت) : Applied

اطلاق ۔ استعمال ۔ درخواست ۔ عرضی ۔ التجا (اسم) : Application

اطلاقہ (اختصار برائے اطلاقی برنامہ) : Application

اطلاقی مصنع لطیف : Application software

اطلاقی برنامہ : Application Program

اطلاقیہ : Appliance

applicable : قابل اطلاق

applicator : مطلاق

enforce : نافذ کرنا

enforcement : نفاذ

enforced : نافذ شدہ، نافذیہ

enforcer : نفاذیہ

implement : اوزار

implementation : تنفیذ، لاگو کرنا، انجام دینا، بجاآوری

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں