سوزش مفصل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Arthritis سے رجوع مکرر)
| سوزش مفصل ، جوڑوں کو متاثر کرنے والی ایک سوزش یا التہاب کو کہا جاتا ہے | |
| اکڈ-10 | M00-M25 |
|---|---|
| اکڈ-9 | 710-719 |
سوزش مَفصِل (Arthritis) کسی بھی قسم کی ایسی سوزش (inflammation) کو کہا جاتا ہے کہ جو جسم کے جوڑوں یا مفاصل (joints) کو متاثر کرتی ہو یعنی ان میں جلن ، درد ، ورم ، سرخی اور سوزش کی کیفیات پیدا کرتی ہو۔ اسکی بہت سے اقسام ہوتی ہیں۔ اسکو اشعالیت (rheumatism) کی ایک ایسی صورت شمار کیا جاتا ہے اور اس طرح کی اشعالیت کہ جو جوڑوں پر غالب اثر پیدا کرتی ہو کو ہی سوزش مفصل کہا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سوزش مفصل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |