آرتھر کیلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Arthur Cayley سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آرتھر کیلے

(Arthur Cayley) آرتھر کیلے (16 اگست 1821ء - 26 جنوری 1895ء) برطانوی ریاضی دان تھا جس نے برطانوی خالص ریاضی کی بنیاد رکھنے میں معاونت کی۔ اس نے بحثیت وکیل بھی 14 سال کام کیا ہے۔