حیاتیات خلا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Astrobiology سے رجوع مکرر)
حیاتیات خلا جسکو انگریزی میں Astrobiology کہا جاتا ہے دراصل علم الخلا (astronomy) ، حیاتیات اور ارضیات (geology) کی معلومات کے مدغم استفادہ سے نمودار ہونے والا شعبہءعلم ہے، جو بطورخاص زندگی کے آغاز ، اسکے پھیلاؤ اور ارتقاع سے مطالق بحث کرتا ہے۔ اسکو Exobiology اور حیاتیات الفلک بھی کہا جاتا ہے۔
- حیاتیات الفلک میں چند سرگرم زیرتحقیق عنوانات
- زندگی کیا ہے؟
- کرۂ ارض پر زندگی کیسے (کہاں سے) نمودار ہوئی؟
- زندگی کس طرح کی آب و ہوا اور ماحول میں قائم رہ سکتی ہے؟
- دیگر سیاروں پر زندگی کی موجودگی؟ اور اسکے ملنے کے امکانات
- دیگر سیاروں پر زندگی کی ترکیب کیا ہوگی؟ (ڈی این اے / کاربن پر منحصر؟)
- دیگر سیاروں پر زندگی کی فعلیات کیا ہوگی؟
| ویکیمیڈیا العام میں حیاتیات خلا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |