فلکیاتی اکائی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Astronomical unit سے رجوع مکرر)
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
فلکیاتی اکائی |
astronomical unit |
زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، فلکیاتی اکائی (ua) کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو نوری سال میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح نظام شمسی میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی اکائی “فلکیاتی اکائی“ ہے۔
مثالیں [ترمیم]
یہ فاصلے، لگ بھگ اوسطی فاصلے ہیں۔ یہ خیال رکھنا ضروری ہے کہ فلکیاتی اجسام کے درمیان فاصلے ان کی مداری اور محوری گردشوں اور دیگر وجوہات سے بدلتے رہتے ہیں۔
- چاند اور زمین کے درمیان فاصلہ = 0.0026 ± 0.0001 ف۔ا۔
- زمین اور سورج باہم
1.0 ± 0.02 AUفاصلے پر ہیں۔ - مریخ اور سورج باہم
1.52 ± 0.14 AUفاصلے پر ہیں۔ - مشتری اور سورج باہم
5.20 ± 0.05 AUفاصلے پر ہیں۔ - پلوٹو اور سورج باہم
39.5 ± 9.8 AUفاصلے پر ہیں۔ - کوئپر پٹی سورج سے
35 AUفاصلے پر شروع ہوتی ہے۔
- 108 AU: As of November 16, 2008, Voyager 1 is the furthest of any human-made objects from the Sun
- Proxima Centauri (the nearest star to Earth, excluding our own Sun) is ~268 000 AU away from the Sun
- The distance from the Sun to the centre of the Milky Way is approximately 1.7 × 109 AU