Attawapiskat First Nation

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Attawapiskat First Nation
Attawapiskat Settlement between Attawapiskat River and James Bay
Attawapiskat is located in انٹاریو
Attawapiskat
متناسقات: 52°55′N 82°26′W / 52.917°N 82.433°W / 52.917; -82.433
Country Flag of Canada.svg کینیڈا
Province Flag of Ontario.svg انٹاریو
Division Kenora District
Established 1950
حکومت
 - قسم First Nations Council
 - Chief Theresa Hall
 - Deputy Chief Theresa Spence
رقبہ
 - ارضی رقبہ 1.19 کلومیٹر2 (0.5 میل2)
آبادی (2010)[1]
 - کُل 1,929
منطقۂ وقت EST (یو ٹی سی-5)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) EDT (یو ٹی سی-4)
Postal code span P0L 1A0
رموز رقبہ 705
ویب سائٹ Attawapiskat - Official Website

آتاواپسکات (آہتواپسکاتوینیواک - دوراہی چٹانوں کے لوگ)، انٹاریو میں جیمز کھاڑی کے منہ پر آباد اصل باشندہ قوم ہے۔ ان کی اصل سرزمین ہڈسن کھاڑی سے منسلک سینکڑوں کلومیٹر دریاوں کے ساتھ ساتھ تھی۔[2] اب یہ لوگ کینیڈائی حکومت کی دی ہوئی تخصیص میں رہتے ہیں۔ خراب رہائیشی صورت حال پر احتجاجاً قبیلہ کی سردار تھریسا سپنس نے اوٹاوا پارلیمان عمارت کے سامنے دسمبر 2012ء میں بھوک ہڑتال کر دی۔[3]



مزید[ترمیم]