سمعیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Audiology سے رجوع مکرر)
سمعیات (audiology) قوتِ سمع یعنی سننے کی حس سے متعلق علم کو کہا جاتا ہے؛ بطور خاص اس علم میں سماعت (اور یا اس میں کمزوری یا خلل) کی تقویم و پیمائش اور بصورت خرابی اسکی بحالی پر تحقیق کی جاتی ہے۔ اس علم کا تعلق علم طب کی ایک ذیلی شاخ سے جاملتا ہے جسکو اذنیات (ontology) کہا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سمعیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |