تثنیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Binary سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تثنیہ کا لفظ عربی کے ثانی سے بنا ہے اور اسکے معنوں میں کسی بھی شۓ کو دوگنا کرنے ، دو حصوں کو ظاہر کرنے کے معنوں کی وجہ سے binary کے متبادل آتا ہے۔ ثنائی بھی binary کے معنوں میں ملتا ہے اور ثانی ہی سے ماخوذ ہے مگر اردو میں ثنائی کا لفظ دوگنا یا دو حصوں کی نسبت ، تعریف یا ثناء کرنے کے لیۓ زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لیۓ تفریق کی خاطر اردو ویکیپیڈیا پر binary کے لیۓ تثنیہ کا لفظ اختیار کیا گیا ہے۔



Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)