فقطخواندن مکتنزقرص حافظہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(CD-ROM سے رجوع مکرر)
فقط خواندن مکتنز قرص حافظہ (compact disc read-only memory)، ایسا مکتنز قرص (compact disc) جس پر موجود معطیات کو شمارندہ صرف پڑھ سکتا ہے، اُس میں ترمیم نہیں کرسکتا.
مزید دیکھئے [ترمیم]
- رقمنظریہ-سمعہ (DVD-Audio)
- شمارندی مصنع کثیف