Catalan number
وکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
کیٹیلان |
Catalan |
ریاضیات کے شعبہ تالیفیات میں کیٹلان عدد ایک متوالیہ تعریف کرتے ہیں، اور یہ تالیفیات میں کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔ nواں کیٹلان عدد Cn یوں تعریف ہوتا ہے:
تعریف:راہ: کارتیسی مستوی میں شُبیکہ نقطہ
سے شبیکہ نقطہ
راہ شبیکہ نقاط کے متوالیہ {(xi,yi)} کو کہتے ہیں، جبکہ نقاط
کی یہ خصوصیت ہو کہ
کے لیے
یا پھر 
تعریف: راہ کو اچھا کہتے ہیں اگر
- نقطہ
سے نقطہ
راہوں کی تعداد
ہے۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ نقطہ
سے نقطہ
جانے تک
قدم ہیں اور ہر قدم پر آپ کو اُفقی یا عمودی طرف کا انتخاب کرنا ہے، یعنی
میں سے
افقی قدموں کا انتخاب، یا
میں سے
عمودی قدموں کا انتخاب۔
- نقطہ
سے نقطہ
تک اچھی اور بری دونوں طرح کی راہیں موجود ہوں گی اگر
- نقطہ
سے نقطہ
تک اچھی راہوں کی تعداد کیٹلاں عدد Cn کے برابر ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ ریاضی علامات
| Catalan number |



