مرکزسا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Centroid سے رجوع مکرر)
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
مرکزسا |
centroid |
ہندسہ میں دو العباد مستوی شکل X کا مرکزسا[1]ایسے نقطہ کو کہتے ہیں جو شکل X کو برابر حرکات والے دو حصوں میں تقسیم کرنے والی سیدھی لکیروں کا تقاطع ہو۔ (حرکات تقسیمی لکیر کے گِرد ہونگی۔) غیر رسماً، یہ شکل X کے تمام نقاط کا حساباتی اوسط ہوتا ہے۔ اس تعریف کا اطلاق n-بُعد فضاء میں کسی بھی شئے X کے لیے ہوتا ہے؛ شکل X کو برابر حرکات والے دو حصوں میں تقسیم کرنے والے وراءمستوی کے تقاطع کو شکل کا مرکزسا کہیں گے۔
خوائص [ترمیم]
محدب شئے کا مرکزسا شئے کے اندر واقع ہو گا۔ غیر-محدب شئے کا مرکزسا، شئے کے باہر واقع ہو سکتا ہے۔
مرکزسا کا ڈھونڈنا [ترمیم]
متناہی نقاط کا [ترمیم]
فضا
میں
نقاط کے طاقم
کا مرکزسا یہ ہے
- ^ تسمیہ: انگریزی "oid" لاحقہ "like" کے معنوں میں آتا ہے۔ اردو میں اس کا متبال "سا" ہے۔ مثلا sphere سے spheroid بنایا جاتا ہے۔
