Cholesterol

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Cholesterol
Cholesterol.svg
Cholesterol-3d.png
اسم نظامی

(10R,13R)-10,13-dimethyl-17-(6-methylheptan-2-yl)- 2,3,4,7,8,9,11,12,14,15,16,17-dodecahydro-1H- cyclopenta[a]phenanthren-3-ol

شناختساز
کاس عدد

[57-88-5]

پبکیم 5997
اسمائلس
خـواص
سالماتی_صیغہ

C27H46O

مولرکمیت

386.654

صورت white crystalline powder [1]
نقطۂ_پگھلاؤ

148–150 °C [1]

نقطۂ ابال

360 °C (decomposes)

حل پذیری

پانی میں

0.095 mg/L (30 °C)

ماسواۓ کسی خصوصی بیان کے، تمام مادی معطیات
معیاری درجہ حرات و دباؤ یعنی 25°C, 100 kPa
پر دیۓ گۓ ہیں۔
لاتعلقیتِ معلوماتی خانہ و حوالہ جات

دُھن صفرل یا دھنصفرل (عربی: دھن الصفراء / cholesterol) تمام حیوانات کے جسم میں پایا جانے والا ایک مومی کیمیائی مادہ ہوتا ہے جس کو شحمیات (lipids) میں شمار کرتے ہیں؛ یہ خلوی جھلی (cell membrane) کی ساخت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور خلوی جھلی کی سیالت (fluidity) اور جھلوی نفوذیت (membrane permeability) کو استقلاب کے لیۓ موزں حالت میں برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ دھنصفرل کا لفظ اصل میں اس کے مقامِ دریافت سے اخذ کیا جاتا ہے کیونکہ اس کو پہلی مرتبہ 1769ء میں سنگ صفراء سے حاصل کیا گیا تھا اسی وجہ سے اس کے نام میں صفرا یعنی bile کا اشارہ صفر لگایا جاتا ہے جبکہ دھن کا مطلب مومی یا جمی ہوئی چکنائی یا سخت چربی اور تیل کا ہوتا ہے ، آخری ل کا ابجد اصل میں الکحل سے نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ انگریزی میں بھی اسی طرح اس کے نام میں صفرا کا اشارہ chole لگایا جاتا ہے جبکہ stero کا مطلب سخت (پتھر نما) چیز کا ہوتا ہے ، آخری ol کے ابجد alcohol سے نسبت کو ظاہر کرتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 "Safety (MSDS) data for cholesterol". http://physchem.ox.ac.uk/MSDS/CH/cholesterol.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-10-20.