Complex conjugate

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Geometric representation of z and its conjugate \bar{z} in the complex plane
اصطلاح term

مُقترِن
مختلط

conjugate
complex

ریاضیات میں مختلط مقترن مختلط اعداد کے جوڑے کو کہتے ہیں، جن کا حقیقی حصہ برابر ہو، مگر تخیلی حصہ مطلقہ میں برابر ہو مگر آیت میں مخالف ہو۔ مثلاً مختلط اعداد 3+4\iota اور 3-4\iota ایک دوسرے کے مختلط مقترن ہیں۔


مختلط عدد z

 z=a+ib,\,

جہاں a اور b حقیقی اعداد ہیں، کا مقترن

\overline{z} = a - ib.\,

ہے۔

مثلاً،

\overline{(3-2i)} = 3 + 2i
\overline{7}=7
\overline{i} = -i.