کنڈیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Condition سے رجوع مکرر)

لفظ condition سائنسی مضامین میں دو خاصے مختلف مفاہیم میں آتا ہے؛ 1۔ شرط یا قید اور 2۔ کیفیت یا حالت۔ اس بنیادی لفظ سے پھر متعدد اضافی الفاظ بنالیے جاتے ہیں، مندرجہ ذیل جدول میں ان انگریزی الفاظ کو اردو متبادلات کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے تاکہ کسی سائنسی مضمون کی تحریر میں کوئی ابہام نا پیش آنے پائے۔

انگریزی اردو_کے _متبالات وضاحت
condition شرط شرط سے مراد کسی ایک بات یا چیز کے لیے مطلوب کوئی دوسری بات یا چیز کی لی جاتی ہے
condition کیفیت / یکیف دونوں کیف (حالت) سے بنے الفاظ ہیں۔ یکیف کا تلفظ ؛ یُکی + یَف ادا کیا جاتا ہے
conditional مشروط جیسے ریاضیات میں مشروط احتمال اور طب میں مشروط طفرہ
conditioned مشروط یعنی حالتِ شریطہ
conditional مُکَیَّف یعنی کوئی پیدا شدہ کیفیت یا حالت۔ مُكَيَّف کا تلفظ ؛ مُکَی + یَف، یعنی ی پر زبر کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے
conditioner مُکَیِّف یعنی کوئی کیفیت یا حالت پیدا کرنے والا۔ یہاں بالائی اندراج سے افتراق لازم ہے، اس کا تلفظ مُکَی + یِف، یعنی ی پر زیر کے ساتھ ادا ہوتا ہے
conditioning شرطی / اشراط یعنی کسی شرط کا نفاذ
conditioning تَکيَیُّف تَکيَیُّف کا تلفظ ؛ تَکی + یُف ادا کیا جاتا ہے

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔