مشعر صارفی قیمت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Consumer price index سے رجوع مکرر)
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
consumer |
صارف |
مشعر صارفی قیمت پیمائش کرتا ہے گھر بار کی خریدی جانے والی صارفی اجناس اور صارفی خدمات کی قیمت میں تبدیلی کو۔ پاکستان میں وفاقی دفتر احصاء مشعر صارفی قیمت تعریف کرتا ہے۔ یہ ملک میں اجناس کی ٹوکری کی پرچون قیمت میں تبدیلی کو ناپتا ہے اور جامعاً افراط زر کا مشعر ہے۔[1]
- ^ "Methodology of Price Collection and Computing Price Indices". FEDERAL BUREAU OF STATISTICS. Accessed September 20, 2011. http://www.statpak.gov.pk/fbs/content/methodology-0.