رمزنویسی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Cryptography سے رجوع مکرر)
ریاضٰی کی شاخ جس میں ایسے الخوارزم بنائے جاتے ہیں جن کی مدد سے متن کو دوسروں سے اخفاء کیا جا سکے۔ اخفاء کرنے کے لیے عموماً ایک "کنجی" استعمال کی جاتی ہے۔ اخفا متن کو افشاء وہی کر سکتا ہے جس کو کنجی معلوم ہو اور افشاء کرنے والے الخوارزم (اخفاء الخوارزم کا نسبتی) کا علم ہو۔
اور دیکھو [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں رمزنویسی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |