معطیاتی دابیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Data compression سے رجوع مکرر)
شمارندیات اور نظریۂ اطلاعات میں، معطیاتی دابیت یا دابیتِ معطیات (data compression) دراصل اُن طرازات میں سے ایک طراز ہے جو رقمی معطیات کی ایک مد کی نمائی کیلیے ضرورتی تثوم (bits) کی تعداد کم کرنے میں استعمال کی جاتی ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- وثقی اشکالبند کی فہرست (list of archive formats)
- منظرہ دابیت (video compression)