بُعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Dimension سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

بعد
ابعاد
بعدی
ابعادی
یک بعدی
یک ابعادی
سہ ابعادی
ابعادِ ثلاثہ
چارابعادی
کثیرابعادی
ابعادیت
سہ ابعادیت
تبدلِ ابعادی
ثبتِ ابعادی
وجہ
وجہ
متّجہ (muttaja)
جہت (حالت/صفت)
جہت بندی (فعل)
سمت

dimension
dimensions
dimensional
dimensional
uni dimensional
uni dimensional
three dimensional
three dimensional
four dimensional
multi dimensional
dimensionality
three dimensionality
dimensional change
dimensional stability
revere / honor
direct / orient
orient
orientation
orientation
direction

وجہ تسمیہ[ترمیم]

ڈائمینشن کی اردو بعد ہے (ب پر پیش ، after والے بعد میں ب پر زبر ہوتا ہے) اور اسکی جمع ، ابعاد ہوتی ہے۔
  • Dimension of space = بعد فضاء
  • Dimension of a vactor = بعد سمتیہ
    • بعد سے بنا ہوا ایک لفظ 3D کے لیۓ اردو میں رائج بھی ہے ، سہ ابعادی (Three-dimensional)
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بُعد&oldid=765884’’ مستعادہ منجانب