تظاہرہ اختراع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Display device سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تظاہرہ اختراع (display device) ایسی اختراع (device) کو کہا جاتا ہے کہ جو کوئی تصویر یا متن کو ظاہر کرنے یا اسکی نمائش کرنے کیلیۓ استعمال کی جاتی ہے، آسان الفاظ میں اسے مظاہرہ اختراع بھی کہ سکتے ہیں۔