حرکیات (طبیعیات)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Dynamics سے رجوع مکرر)
-
حرکیات کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: حرکیات (ضد ابہام)۔
حَرکیّات (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Dynamics) طبیعیات میں قدیم آلاتیات (classical mechanics) کی ایک شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکات اور ان پر عمل کرنے والی قوتوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں حرکیات (طبیعیات) سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |