فیلخن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Elephantidae سے رجوع مکرر)
فیلخن (انگریزی: Elephantidae) حیاتیاتی خاندان ہے جس کے ارکان ہاتھی اور ہاتھی سے ملتے جلتے ممالیہ ہیں۔ جدید دور میں صرف افریقی ہاتھی اور ایشیائی ہاتھی زندہ ہیں۔ ان کے علاوہ آج سے 20 ہزار سال پہلے جسام (انگریزی نام: Mammoth) بھی انسانی دور میں موجود تھا۔ فیلخن نام دراصل فارسی لفظ "فیل" یعنی ہاتھی سے منسوب ہے۔