درمائلت (اطلاعاتی نظریہ)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Entropy (information theory) سے رجوع مکرر)
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
اطلاعات |
Information |
اطلاعاتی نظریات میں کسی تصادفی متغیر کی درمائلت اس سے وابستہ لاتیقن کو ناپتی ہوتی ہے۔
تعریف [ترمیم]
کسی متفرد تصادفی متغیر X جو ممکنہ اقدار
لے سکے، کی اطلاعاتی درمائلت H(X)، یوں تعریف ہوتی ہے
جہاں
I(X)تصادفی متغیر X کا اطلاعاتی متن ہے، جو خود بھی تصادفی متغیر ہےE(X)تصادفی متغیر X کا متوقع قدر دالہ ہےp(xi) = Pr(X = xi)تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت دالہ" ہے- لاگرتھم کی اساس 2 ہے، اور

E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات

