Equality (mathematics)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Table of the equality binary relation

مساواتی سے مراد اقداری طور پر اسی حالت میں ہونے کے ہیں۔ رسماً، مساواتی (یا "شناختی نسبت") ایک طاقم X پر تثنیہ نسبت ہے جو یوں تعریف ہوے ہے

\{(x, x)\;|\;x\in X\}.
اصطلاح term

مساواتی
مساوات
معادلہ
کہی؟
منعکسہ؟
منتقلہ؟
متناظر

equality
equation
equivalence
assertion
reflexive
transitive
symmetric


شناخت نسبت ایک طاقم پر معادلہ نسبت کا زیادہ جامع تصور ہے: ایسے تثنیہ نسبتیں جو منعکسہ، متناضر اور منتقلہ ہویں۔ مساواتی کی نسبت متناظر شکن بھی ہے۔ یہ چار خوائص کسی بھی طاقم S پر منفردً مساواتی نسبت کو جبر کرتے ہیں اور مساواتی کو S پر واحد نسبت بناتے ہیں جو مساواتی نسبت ہونے کے علاوہ جُزوی مرتب بھی ہے۔ اس سے اخذ ہوتا ہے کہ مساواتی کسی بھی طاقم S پر سب سے چھوٹا معادلہ نسبت ہے، ان معنوں میں کہ یہ S پر کسی بھی معادلہ نسبت کا ذیلی طاقم ہے۔


ایک مساوات سادہً ایسی منطقی ؟؟ کہی ہے کہ دو اظہاریہ کا آپس میں مساواتی کی نسبت ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں