اویلر دائم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Euler–Mascheroni constant سے رجوع مکرر)
The area of the blue region is equal to the Euler–Mascheroni constant.

اویلر دائم ریاضیاتی دائم، جو تحلیل اور نظریہ عدد میں بار بار عود کر آتا ہے، کو یونانی حرف گاما () سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

اس کو ایقاعی متوالیہ اور قدرتی لاگرتھم کے درمیان فرق کی حدی کے طور پر تعریف کیا جائے ہے :

یہاں سے مراد فرش دالہ ہے۔ اس کی عددی قدر 5 اعشاریہ مقام تک 0.57721 ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]