تبادلۂ ملف دستور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(FTP سے رجوع مکرر)
تبادلۂ ملف دستور یا تبادلۂ مسل دستور (file transfer protocol)، ایک جالکاری دستور (network protocols) ہے جسے تضبیط ترسیل دستوری جالکار (TCP network)، مثلاً جالبین (internet)، پر ملفات کے تبادلہ اور اُن پر کام کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- مبادلۂ ملف دستور (file eXchange protocol / FXP)
| ویکیمیڈیا العام میں تبادلۂ ملف دستور سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |