مؤنث
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Female سے رجوع مکرر)
مونث کی نمائندگی کرنے والا نشان، جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ رومن دیوی وینس کا دستی آئینہ اور کنگھی تھی
مُؤنّث، عربی زبان کا لفظ ہے جو مادہ جنس (نَر کی ضد) کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. ہر وہ چیز جو مادہ جنس کی حامل ہو مؤنث کہلاتی ہے.
قواعد میں میں مُؤنّث اُس لفظ (فاعل، مفعول یا فعل) کو کہاجاتا ہے جس کا استعمال بصورتِ تانیث ہو یا جس میں تانیث یا مادہ جنس کا صیغہ استعمال ہو. مثلاً لفظ ‘‘محنت’’.