ریشہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Fibre سے رجوع مکرر)
آپٹیکل فائبر

ریشہ ایک رسی یا دھاگہ ہوتا ہے۔ اس سے بہت سی مصنوعات جیسے کاغذ اور پیپرس وغیرہ بنائی جاتی ہیں َ۔ اسے بہت سے ذرائع سے حاصل کیا جاتاہے جیسے، قدرتی، حیوانی، کیمیائی وغیرہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]