مسطح
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Flat سے رجوع مکرر)
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
مسطح[1] |
flat |
مسطح (مسط + طح) flat کو اور تسطح (تسط + طح) flatness کو کہا جاتا ہے۔ اس آسان بیان کے بعد اگر کسی قاری کو اس کی مزید تفصیل مطلوب ہو تو وہ یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ مُسَطّـَح کا لفظ اردو میں flat کے معنوں میں لغات میں آتا ہے اور یہ اردو / عربی کے لفظ سطح سے ماخوذ ہے۔ اس کا تلفظ م پر پیش ، ط پر تشدید اور زبر کے ساتھ ---- مُسَط + طح ---- ادا کیا جاتا ہے۔ اسی سے صفت flatness کے ليے لفظ تَسطّـُح بنایا جاتا ہے جس کا تلفظ ت پر زبر اور ط پر تشدید و پیش کے ساتھ ---- تَسط + طـُح ---- ادا ہوتا ہے۔ لفظ flatness کے ليے اردو میں غیرندائی انداز اختیار کرتے ہوۓ اسے مسطح پن بھی کہا جاسکتا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ لفظ مسطح کا اردو لغت میں اندراج۔
- ^ لفظ سپاٹ (سنسکرت) کا مسطح کے معنوں میں اندراج۔