French Academy of Sciences

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Colbert Presenting the Members of the Royal Academy of Sciences to Louis XIV in 1667

اکادمی سائنسیات (یا فرانسسی سائنسیات کی اکادمی) فاضل مجلس ہے جس کی بنیاد 1666ء میں لوئی 14 نے یان کالبرٹ کی فرمائش پر رکھی، جس کا مقصد فرانسسی سائنسی تحقیق کی روح کا فروغ اور بقاء تھا۔ یہ یورپ کی اول سائنسی اکادمیوں میں سے ایک ہے اور اپنے زمانے میں پائے کی مجلس سمجھی جاتی تھی۔