خام ملکی پیداوار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(GDP سے رجوع مکرر)
ممالک کی خام ملکی پیداوار ۲۰۱۱[1]
| سے زیادہ $102,400 $51,200–102,400 $25,600–51,200 $12,800–25,600 $6,400–12,800 $3,200–6,400 | $1,600–3,200 $800–1,600 $400–800 سے کم $400 دستیاب نہیں |
کسی مخصوص مدت (عموماً مالیاتی سال) کے دوران کسی ملک کی حدود میں پیدا ہونیوالی تمام اشیاء اور خدمات کی بازار میں موجود قدر (مارکیٹ ویلیو) خام ملکی پیداوار (GDP - Gross Domestic Product) کہلاتی ہے۔یہ معاشی ترقی کا سب سے اہم شماریاتی اشاریہ ہے۔ اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل نہیں ہیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک میں پیدا کرتے ہیں۔ اگر ہم اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل کر دیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک میں پیدا کرتے ہیں اور وہ پیداوار تفریق کریں جو غیر ملکی اس ملک میں کر رہے ہیں تو اسے خام قومی پیداوار (GNP - Gross National Product) کہتے ہیں۔
- تمام ممالک کی فہرست مع مکمل مواد کے لیے دیکھیں۔۔ فہرست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار
| ویکیمیڈیا العام میں خام ملکی پیداوار سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کی بنیاد پر.