مخطط صارفی سطح البین
وکیپیڈیا سے
(GUI سے رجوع مکرر)
مخطط صارفی سطح البین کو انگریزی میں graphical user interface کہا جاتا ہے۔ اردو میں اسکے لفظی متبادلات یوں ہیں کہ
- graphical = مُخَطّط (مخطط ؛ لکیروں یا خطوط سے بنے ہوۓ (یعنی graph) کو کہا جاتا ہے)
- user = صارفی
- inter-face = سطح البین