gnuplot

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
gnuplot
Gnuplot ellipsoid.svg
3D rendering of an ellipsoid by gnuplot
میں لکھا C
Platform Cross-platform
حیثیت ترقی Active
صنف Plotting
اجازہ open source (Own licence)
موقع جال http://www.gnuplot.info/

جنو پلاٹ (gnuplot) ایک اَمرِ خطّی برمجہ ہے جس سے دو اور تین سمتوں میں دالہ کے مخطط بنائے جا سکتے ہیں۔ یہ نقش قابلِ طبع کفیت کے ہوتے ہیں اور تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ یہ یونکس کی تمام اقسام کے لیے دستیاب ہے۔

[ترمیم] مثالِ استعمال

$ gnuplot
gnuplot> plot sin(x)/x
gnuplot> set title "the sinc function"
gnuplot> set xaxis "time"
gnuplot> replot

gnuplot پر h کلید دبانے سے معاونت کی کلیدوں کا حال معلوم ہوتا ہے۔

gnuplot> help set
gnuplot> clear


[ترمیم] حوالہ جات

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=Gnuplot&oldid=452840’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں