گرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Gram سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گرام (Gram)، کمیت کی اکائی ہے۔ یہ ناپ تول کے اعشاری نظام میں کمیت کی اکائی ألف گرام کے ایک ہزارویں حصے کے برابر ہے۔

اِس کی جمع گرامات (grams) یا گرام‌ہا کی جاتی ہے.





نیز دیکھئے [ترمیم]


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=گرام&oldid=721266’’ مستعادہ منجانب