Gram–Schmidt process
وکیپیڈیا سے
ریاضیات بلخصوص لکیری الجبرا میں گرام-شمٹ عمل ایک ایسے طریقہ کو کہتے ہیں جس سے کسی اندرونی حاصل ضرب فضا میں دیے گئے سمتیہ کے طاقم سے قائم الزاویہ سمتیہ طاقم حاصل کیا جا سکتا ہے جبکہ دونوں طاقم اُسی فضاء کو مدید کرتے ہیں۔