Guantánamo

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Guantánamo
—  Municipality  —
Guantánamo is located in کیوبا
کیوبا میں گوانتانامو کا مقام
متناسقات: 20°08′12″N 75°12′50″W / 20.13667°N 75.21389°W / 20.13667; -75.21389
Country کیوبا کا پرچم کیوبا
Province Guantánamo
Established 1797
رقبہ
 - کُل 741 کلومیٹر2 (286.1 میل2)
بلندی 55 میٹر (180 فٹ)
آبادی (2004)
 - کُل 244,603
 کثافتِ آبادی 330.1/کلومیٹر2 (855/میل2)
منطقۂ وقت EST (UTC-5)
رموز رقبہ +53-21

گوانتانامو شہر ہے جنوب مشرقی کیوبا کا اور گوانتانامو صوبے کا دارالخلافہ ہے۔

[ترمیم] امریکی بحری اڈہ

شہر سے 15 کلومیٹر دور گوانتانامو خلیج ہے، جس پر امریکہ نے 1902ء سے قبضہ کر کے بڑا بحری اڈہ قائم کیا ہے۔ 2001ء کے بعد اس اڈے پر ایک بدنام قید خانہ قائم کیا گیا جہاں دنیا سے بھر اغوا کر کے مسلمان افراد کو قید کیا گیا۔ انھیں دہشت گرد قرار دیا گیا۔ 2010ء میں امریکی حکومت نے فیصلہ کیا ان میں سے 50 افراد کو ہمیشہ کے لیے بغیر کسی الزام یا مقدمہ کے قید رکھا جائے گا۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں