سطح البین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Interface سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سطح البین یعنی interface کا لفظ سائنس کے کئی شعبہ جات میں مستعمل ہے اور ہر جگہ گو کہ اسکی تعریف قدرے مختلف اختیار کی جاتی ہے مگر حقیقت میں سطح البین کا مفہوم ہر جگہ ایک ہی رہتا ہے یعنی کہ دو مظاہر کے مابین سطح یا حد۔ یا یوں کہـ سکتے ہیں کہ وہ مقام یا سطح کہ جس جگہ پر کوئی ایک چیز یا مظہر دوسرے سے تبدیل ہورہا ہو یا رابطے میں ہو۔ اردو میں سطح البین کا لفظ انگریزی ہی کی طرح اسی مفہوم کی مکمل عکاسی کرتا ہے ، گو کہ یہ اصطلاح انگریزی میں یک لفظی اور اردو میں دو لفظی لگتی ہے لیکن درحقیقت انگریزی میں بھی یہ لفظ دو الفاظ ہی سے ملکر بنا ہے ، inter اور face یا inter-face۔

Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)