Joint probability
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بنیادِ احتمال |
|---|
* مسلماتِ احتمال
|
احتمال نظریہ میں، دو تصادفی متغیر X اور Y جو ایک ہی فضاء احتمال پر تعریف ہوں، کی جوڑ توزیع X اور Y دونوں کی اصطلاح میں تعریف شدہ واقعات کے احتمال تعریف کرتی ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔