Konqueror

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کانقرر (konqueror) صارفی سطح البین KDE کا متصفح جال ، ملف منتظم، اور ملف ناظر (file viewer) ہے۔ یہ GPL اجازہ کے تحت دستیاب ہے اور لینکس اور تقریباً تمام یونکس عملیاتی نظام پر کام کرتا ہے۔

Konqueror ur wikipedia.png