LXDE

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
LXDE
LXDE Logo
LXDE Screenshot
LXDE کا منظر
نمو از LXDE جماعت
آغازِ اخراجہ 2006
میں لکھا C
Platform Cross-platform (Linux, BSD)
میں دستیاب متعدد زبانیں (بشمول اردو)
حیثیت ترقی جاری و ساری
صنف مکتبیہ
اجازہ GNU اجازہ, گنو اصغر عمومی العوام اجازہ
موقع جال lxde.org

LXDE آزاد مصدر اور مفت مکتبیہ ہے جو یونکس اور اس قبیل کے دوسرے تعملیاتی نظامات، جیسا کہ لینکس، پر چلتا ہے۔ نام کا مطلب ہے کہ "ہلکا پھلکا X11 مکتبیہ ماحول"۔ اس کے بنانے کا اہک مقصد یہ تھا کہ یہ چھوٹے شمارندوں پر آسانی سے سہولتیں فراہم کر سکے جیسا کہ آغوشیہ اور حالیہ برسوں میں مقبول ہونے والے کم بجلی کی طاقت صرف کرنے والے مرکزی عملی اکائی پر مبنی شمارندہ۔ اردو کے حوالے سے اس کی کشش کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس کو مکمل طور پر اردویا جا چکا ہے اور ابنتو پر مشتمل اردو ڈسڑو دستیاب ہے۔[1] اردو ترجمہ میں کافی جگہ انگریزی کلمہ نویسی کا سہارا لیا گیا ہے جس کی وجہ موجودہ دور کے انگریزی زدہ اردو طبقہ کی شمارندگی کی اردو اصطلاحات سے نابلدی ہے۔


Screenshot lxde ubuntu urdu.png

مزید[ترمیم]



نگار خانہ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=LXDE&oldid=841622’’ مستعادہ منجانب