لی ہاروے اوسوالڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Lee Harvey Oswald سے رجوع مکرر)
| لی ہاروے آسوالڈ Lee Harvey Oswald |
|
|---|---|
| پیدائش | اکتوبر 18, 1939 New Orleans, Louisiana, U.S. |
| وفات | نومبر 24, 1963 (عمر 24 سال) Dallas, Texas, U.S. |
| وجۂ وفات | Murdered by Jack Ruby |
| قومیت | American |
| اسمائے دیگر | Alek J. Hidell O. H. Lee |
| شریک حیات | Marina Prusakova (m. 1961-1963, his death) |
| دستخط | |
لی ہاروے اوسوالڈ، جس پر الزام لگایا جاتا ہے کہ اس نے 22 نومبر 1963ء کو کمال نشانچی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس وقت کے امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔